Heal Me By Laiba Syed Complete
Heal Me By Laiba Syed Complete “حیوان کہاں مرتے ہیں۔۔حیوان نہیں مرتے۔۔اگر حیوان مر جائیں تو دنیا میں بس فرشتے ہی رہ جائیں، پھر یہ دنیا کس نام کی ہوئی؟؟ یہ دنیا انہی حیوانوں کی وجہ سے چل رہی ہے۔ ہاں یہ کچھ دیر کے لئے سو جاتے ہیں۔۔ تھک کر۔۔ بھٹک کر۔۔ اور پھر…