Heal Me By Laiba Syed Complete
“حیوان کہاں مرتے ہیں۔۔حیوان نہیں مرتے۔۔اگر حیوان مر جائیں تو دنیا میں بس فرشتے ہی رہ جائیں، پھر یہ دنیا کس نام کی ہوئی؟؟ یہ دنیا انہی حیوانوں کی وجہ سے چل رہی ہے۔ ہاں یہ کچھ دیر کے لئے سو جاتے ہیں۔۔ تھک کر۔۔ بھٹک کر۔۔ اور پھر ایک بھرپور نیند کے بعد اٹھتے ہیں۔ تازہ دم ہو کر۔۔ انگڑائی لیکر خود کو طاقت دیتے ہیں۔۔ اور پھر وار کرتے ہیں۔۔گہرا وار۔۔ جو روح کو زخمی کر جاتا ہے۔کیونکہ حیوان کی فطرت میں وار کرنا ہے۔۔ اگر آپ اس کی فطرت بدلنے کے متمنی ہیں تو آپ غلطی پر ہیں۔۔ حیوان نہیں بدلتے۔۔ نہ بدلتے ہیں نہ مرتے ہیں۔۔ ہاں شکلیں بدل لیتے ہیں۔۔ وار کرنے کے طریقے بدک لیتے ہیں۔۔ لیکن فطرت نہیں بدلتے۔۔”