December Ki Barish By Arfa Ali Complete
December Ki Barish By Arfa Ali Complete
- Genre: Love story base novelt
- Insta : Arfa_Officialدسمبر کی بارش از قلم ارفع علی محبت پہ مبنی ایک خوبصورت سا ناولٹ یہ کہانی عارف اور اقصیٰ کی محبت کے گرد گھومتی ہے عارف جس کو اقصیٰ سے پہلی نظر میں محبت ہوجاتی ہے یہ کہانی ہے دسمبر کے خوبصورت موسم پہ یہ چھوٹا سا ناولٹ ہمیں بہت کچھ سیکھا دیتا ہے کچھ لوگوں کو ہم سے محبت ہوتی ہے لیکن وہ لفظوں میں اظہار نہیں کرتے کچھ لوگوں کو مجبوریاں ہوتی ہیں ہمیں کبھی بھی لوگوں سے بدگمان نہیں ہونا چاہیے بدگمانی میں ہم اپنے سے دور چلے جاتے ہیں اس ناولٹ میں ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ کبھی بھی لوگوں سے بدلا لینے میں اتنا آگے نہیں جانا چاہے کہ اپنا ہی برا کر لیں یہ کہانی ہے بیٹیوں کی مرضی پہ شادی کے لیے رضا مندی بیٹیوں کا حق ہے بلاوجہ ان پہ اپنے فیصلے نہیں تھوپنے چاہیے اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ اگر محبت سچی ہو تو معجزے ہو ہی جاتے ہیں رائٹر کا انداز بیان اچھا تھا انتہائی اہم موضوع پہ بہت سلجھا ہوا لکھا ہے کہانی اور پلاٹ بھی اچھا تھا ایک چھوٹا سا خوبصورت ناولٹ لیکن بہت ہی پر مزہ اچھوتا سا۔۔