NISBAT E JAAN BY DUR E HAALA COMPLETE PDF

اس ناول کا مختصر حصہ حقیقت پر مبنی ہے جبکہ سارے کردار فرضی ہیں۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یہ ناول اس معاشرے کے دوغلے پن کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اولاد اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ اس ناول کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔
کہانی میں ہلکا پھلکا رومانس اور سسپینس ہے۔ کہانی روایتی محبت کی کہانیوں سے ہٹ کر ہے۔ یہ کہانی سچی اور پاک محبت کرنے والوں کی ہے مگر کچھ غلط فہمیوں کی بنا پر محبت سے شدید نفرت کرنے والی ایک لڑکی کی ہے۔ یہ کہانی ہے منت اور حماد کی۔ یہ کہانی ہے معاشرے کے دوغلے معیار کی۔ یہ کہانی خاص کر معصوم لڑکیوں کو سوشل میڈیا اویئرنیس دینے کے لیے لکھی گئی ہے۔ یہ کہانی اپنوں کے دیئے گئے دھوکہ کی ہے۔ رشتہ سگا ہو یا پرایا، خون کا ہو یا محض دوستی کا کسی پر اعتبار کرنے سے پہلے تصدیق کر لینی چاہیے۔ آنکھوں دیکھے حال پر یقین کرنا سراسر بے وقوفی ہے۔ قاری کو رائیٹر کے کچھ خیالات سے اختلاف ہو سکتا ہے جو کہ فطری ہے۔ یہ ناول ہمارے معاشرے کے چند ظاہری پہلوؤں کو کھول کر سامنے لائے گا جس میں والدین کا اپنی اور دوسرے کی اولاد کے ساتھ کیا جانے والا امتیازی سلوک ہے۔ مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے۔ معجزے ہوتے ہیں، دل سے کی گئی دعائیں رنگ ضرور لاتی ہیں۔ سچ کیسے واضح ہو جاتا ہے۔ جھوٹ کو شکست ہوتی ہے۔ اللہ کے لاڈلے کیسی آزمائشوں سے گزرتے ہیں امید کرتی ہوں اس کا اندازہ آپ کو ناول پڑھ کر ہو جائے گا۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

 

PDF DOWNLOAD LINK:

nisbat e janan complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *