Chiragh E Raah By Zukhruf Suleman Complete

Complete Novel islamic based

Chiragh E Raah By Zkhruf Suleman Complete

“چراغ راہ” ایک ایسی کہانی ہے، اُس ہدایت کے چراغ کی، جو ہمارے اندر موجود ہوتا ہے۔ بس ضرورت اِسے تلاش کرنے کی ہوتی ہے۔

جب ہم ہدایت کا یہ چراغ پا لیتے ہیں، تو وہ ہمیشہ یکساں نہیں رہتا، بلکہ کبھی کبھی بجھ بھی جاتا ہے۔ ہم کبھی ایک سمت میں مسلسل نہیں چلتے؛ چراغ کو بار بار جلانے، تھامنے اور گرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

روح کی خوبصورتی ہی اصل خوبصورتی ہے — اور یہ چراغ وہیں روشن ہوتا ہے جہاں روح نکھرتی ہے۔

روح کب نکھرتی ہے؟

جب ہم مادی چیزوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیتے ہیں، جب ہم اپنے اندر پر کام کرتے ہیں، تب روح حقیقی معنوں میں سنورتی ہے۔

یہ اس وقت ممکن ہوتا ہے جب ہم اپنی تمام اُمیدیں انسانوں کی بجائے اپنے رب سے وابستہ کر دیتے ہیں اور اپنا آپ مکمل طور پر اس کے سپرد کر دیتے ہیں۔

تب محبت کے پیچھے بھاگنے والے نہیں رہتے، بلکہ صرف اپنے رب کی محبت کے طلبگار بن جاتے ہیں۔

تب انسان ٹھہر جاتا ہے، اپنی ذات پر محنت کرتا ہے، اور پھر اپنی روحانی خوبصورتی کو سنوارتا ہے۔

اس کہانی میں آپ پڑھیں گے کہ اس میں موجود کراداروں نے اپنی کمزوریوں سمیت کس طرح روح کی خوبصورتی پر کام کیا جاتا ہے، اور پھر ایک مضبوط  شخصیت میں ڈھلے۔

مکمل کتاب پڑھنے کے بعد رائے دینا آپ کا حق ہے۔ میں سننے کے لیے حاضر  اور ان شاء اللہ، آئندہ مزید بہتری کی پوری کوشش کروں گی۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Click On this Link Below To Download novel:

Chiragh E Raah By Zakhuruf Suleman

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *