Mausam Khizan Ka By Kainat Shahid Complete
Insta I’d: kainat_shahid_writes
Genre: nostalgic story, Islamic story
Status: complete
Description:
یہ کہانی ایک حقیقی انسان پر ہے جس نے پہلے خود جو مایوسی کی گہرائیوں میں چھوڑ دیا اور خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑا لیک بعد میں اس نے اپنے چند سوالات کا جواب تلاش کیا اور ناامیدی سے اللہ پر امید کا خوبصورت سفر طے کیا ۔
Scenes for edit:
وہ جو پہلے محفلوں کی رونق ہوا کرتی تھی اچانک سے تنہائی پسند ہو گئی تھی لیکن پھر اس نے خود کی اصلاح کی اور جانا کہ:
اگر دل کا موسم خزاں کا ہو تو باہر کی بہاریں بھی افسردہ کرتی ہیں لیکن اگر ایسی صورتحال میں اپنی صلوت کے ساتھ برداشت کے راستے پر چلا جائے تو زندگی کے وہ لمحات بھی خوبصورتی سے گزر جاتے ہیں۔