Aah E Baseeda By Neha Naz Complete

Complete Novel

Aah E Baseeda  By Neha Naz  Complete

Description:
میری یہ تحریر چھوٹی ہے اور بظاہر اس میں آپ کو ایسا کوئی خاص سبق نہیں ملے گا۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ ہر اس شخص کا درد سمجھ سکیں جو لوگوں کی باتوں کی زد میں رہتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ شخص آپ خود ہوں۔ اگر اس تحریر سے آپ کو کسی ایک شخص کے غم کا اندازہ ہو اور آپ خود سے وعدہ کریں کہ آئندہ کسی کے بارے میں کوئی بات بغیر اس کے بارے میں جانے نہیں کریں گے۔ اور جہاں کہیں کسی کی کردار کشی کی جا رہی ہو حتی المقدور کوشش کریں گے اسے روکنے کی ۔تو میں سمجھوں گی میری اس تحریر کا مقصد پورا ہو گیا۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Click On this Link Below To Download novel:

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *