Neelma Sitara By Qamrosh Shehk Digest Novel

Complete Novel DIGEST NOVELS Romantic

Neelma Sitara By Qamrosh Shehk  Digest Novel

“نامحرم نہیں ہوں جو مجھ سے یوں بھاگ رہی ہو۔دکھاؤ۔”عرشمان کو اپنا ہاتھ اس طرح جھڑکنا خاصا ناگوار گزرا تھا۔عرشمان نے اس کا ڈوپٹہ ہٹا کر اس کی آستین اوپر کی۔بازوؤں پہ واقعی نیل کے اور سرخ انگلیوں کے نشان اس کی میدے جیسی رنگت پہ بیت واضح ہورہے تھے۔
“او مائی گاڈ یہاں تو میری انگلیوں کے نشان پڑگئے ہیں۔اس کا مطلب کل میں نے تمہارے ساتھ کچھ ذیادہ ہی سختی کردی تھی۔”عرشمان نے نیلما کے نشانوں پہ اپنی انگلیوں کا لمس چھوڑے تھے اور ان دہکتے لمس کی تپش سے نیلما کے دل کی کیا حالت تھی عرشمان اس سے بےخبر تھا۔
“پلیز چھوڑیں۔”نیلما کی بھیگی آواز پہ عرشمان نے اپنی کاہی نگاہ اس کے چہرے پہ ڈالی اس چہرے پہ ایسا کچھ تو تھا جو پل بھر میں عرشمان کا سب کچھ چین سکون ختم کرگیا۔اس کا دل پہلی بار نیلما کے نام پہ دھڑکا تھا۔دروازے پہ دستک کی بدولت اس نے دروازہ کھولا جہاں نوری ناشتے کی ٹرالی لیے کھڑی تھی۔
“تم جاؤ۔”عرشمان نے ٹرالی نوری سے لی اور اندر آگیا۔اس دوران نیلما نے خود کو سنبھال لیا تھا۔بیڈ سے نیچے اتر کر اس نے ڈوپٹے کو خود پہ مزید لپیٹ لیا تھا۔
“چلو آؤ پہلے ناشتہ کرتے ہیں پھر کوئی بات ہوگی۔”
“نہیں مجھے بھوک نہیں ہے۔”نیلما نے آہستگی سے کہا۔
“تو اس کا مطلب ہے کہ تم روایتی بیویوں کی طرح ناراض ہو نو پرابلم مجھے منانے کا فن آتا ہے۔اپنے ہاتھ سے کھلاؤں گا تو مان جاؤ گی نا۔؟”عرشمان اس کی طرف بڑھا تاکہ اس کا ہاتھ پکڑ کر یہاں لاسکے۔
“نن۔نہیں میں کھالوں گی۔”اس سے پہلے کہ عرشمان اس کی طرف بڑھتا نیلما خود ہی آکر صوفے پہ سمٹ کر بیٹھ گئی ورنہ عرشمان نے کوئی بعید نہیں تھا کہ اپنے کہے پر عمل بھی کر گزرے۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Click On this Link Below To Download novel:

TAP HERE TO DOWLOAD

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *