HEART BREAKER BY RAMSHA HUSSAIN PDF

چمکتے چہرے کہ ساتھ بیٹھے تھے مریم بیگم بار بار ان کی بلاۓ لے رہی تھی جو ایک ساتھ بہت پیارے لگ رہے تھے زمان نے گولڈن کلر کی شیروانی زیب تن کی تھی اور جینا بھی گولڈن کلر کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی ان کے ساتھ حسن آفاق زمزم اور گل بھی تھی جب کہ فلک آذان کو گھماۓ پھر رہی تھی۔کجھ دیر بعد امام صاحب امان شاہ اور عرفان احمر کے ساتھ اسٹيج پہ ان کی طرف آۓ اور نکاح کے کلمات پڑھنے لگے۔
کیا آپ جینا عرفان ولد عرفان احمر“”زمان علی ولد علی امان شاہ کو پانچ لاکھ روپے حق مہر سکہ راٸج الوقت اپنے نکاح میں قبول ہے۔۔
قبول ہے۔
جینا نے آنکهيں بند کرکے دھڑکتے دل کے ساتھ قبول ہے کہا۔
کیا آپ۔۔۔۔
قبول ہے
قبول ہے
جینا نے ان کے دوبارہ اور تیسرے دفعے پوچھنے پہ قبول ہے کہہ دیا اس کے بعد انہوں نے نکاح نام اس کے قریب کیا جس پہ جینا نے کانپتے ہاتھوں ساتھ ساٸن کردیٸے۔
پھر امام صاحب نے زمان سے پوچھا جس پہ زمان پورے بتیس دانتوں کی نمائش کرتا قبول ہے کہہ گیا اس کے ساٸن کرنے بعد سب لوگ دعائيں مانگنے لگے۔
زمان اپنے دانت کجھ اندر کرو ایسا نہ ہوکہ بڑے اباجان کو غصہ آجاۓ اور تم ساری زندگی دانتوں سے محروم ہوجاٶ دعا مانگنے کے بعد جب سب اسٹيج سے اتر کہ نیچے گٸے تو حسن اس کے کان کہ پاس بولا۔
اگر اچهی بات نہیں کرسکتے تو اپنا منہ بند رکھو۔زمان مسکراکر امان شاہ پہ ایک نظر ڈالتا بولا۔
میں تو تمہارے بھلے کی بات کررہا تھا۔حسن کندھے اچکاکر بولا۔
زمان تمہاری شادی ہے ایک گانا تو بنتا ہے ہے۔آفاق نے زمان کو کہا
مجھے گانا نہیں آتا۔زمان نے مسکراکر انکار کرنا چاہا۔
اتنا جھوٹ تو نہ بولو۔آفاق نے اس کی طرف دیکھ کر کہا۔

RIMSHA HUSSAIN is a famous social media writer. Her novels are very famous among people. HEART BREAKER is also written by her. Its an excellent ISLAMIC, COUSIN MARRIAGE BASED novel.

PDF DOWNLOAD LINK:

heart breaker by Ramsha Hussain pdf.download

Connect With Us
Have questions, suggestions, or want to reach out? Feel free to contact us at novelsclubb@gmail.com. We value your feedback and aim to continuously improve our platform based on your input.

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Fb Page:

novelsclubb FB page

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Visit Us On Google

novelsclubb.com

Our YouTube Channel

Read With Laiba

Thank you for choosing NovelsClubb as your literary haven. Happy reading!

One thought on “HEART BREAKER BY RAMSHA HUSSAIN PDF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *