Umeed Ki Khirki By Fabiha Zohra Complete
ناول کا یونرا : Psychological / Emotional Journey:
کیونکہ یہ اندرونی احساسات، اداسی، اور چھوٹے چھوٹے واقعات کے اثرات پر مبنی ہے۔
خلاصہ:
یہ کہانی ایک اقرا نامی نوجوان لڑکی کی ہے۔
اقرا نے ایک حادثے کے بعد خود کو زندگی سے الگ کر لیا تھا ہنسنا، بولنا، چاہنا سب رک گیا تھا۔
اس کی بس سے لے کر سونے تک کی روٹین ایک جیسی تھی، ہر دن کی خاموشی اور تنہائی اسے اداسی کے دلدل میں ڈبوتی رہی۔
لیکن ایک چھوٹا سا واقعہ، ایک بس کی کھڑکی کے پیچھے چھپی ایک زندگی، اس کے دل میں امید کی پہلی روشنی جلا دیتی ہے۔
اس کہانی میں آپ دیکھیں گے کہ کیسے ایک معمولی سا لمحہ، ایک چھوٹی سی تبدیلی، ایک انسان کو اندھیروں سے باہر نکال کر زندگی سے دوبارہ جوڑ سکتی ہے۔
“امید کی کھڑکی” ہر قاری کو یہ یاد دلاتی ہے کہ چھوٹے لمحے بھی بڑی تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ اور ایک چھوٹی سی کھڑکی بھی امید کی روشنی دکھا کر، آپ کو ناامیدی کے قید خانے سے آزاد کر سکتی ہے۔
writer Instagram account : @zohrawrites6