Jazbyat By Hayab Hussan PDF Download
Instagram user i’d: the_nayabhussan._
Novel theme: unrequited love story, Drama, Romance, Badminton
Novel tropes: College Romance, sports
Description:
بیڈمنٹن کا وہ کورٹ جس میں زایان کبھی نہیں ہارا تھا۔ دسمبر کی آخری ٹھوکر کے بعد وہ یقینا کبھی کورٹ میں واپس قدم نہ دھرے گا۔ اور پشاور کا وہ آخری چکر جو دیا نے لگایا تھا اس کے بعد وہ کبھی لوٹ کر نہیں آئے گی۔ ہم ہمیشہ اس غم میں رہیں گے کہ دیا نے کبھی زایان کو کورٹ میں جیتتے نہیں دیکھا۔ اور اس طرح ایک بار پھر دسمبر کے بچھڑے دوبارہ کبھی نہیں ملیں گے۔
کہتے ہیں چند خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوتی۔ جاذبیت انھیں خواہشوں کے نام اک دلاسہ ہے۔
