Qaatil Ka Badla By Bint e Fahim
GENRE: Crime, Thrill, Suspense
DESCRIPTION: یہ کہانی بہن بھائی کے رشتے، قربانی اور سچ کی تلاش کے گرد گھومتی ہے۔
یہ ایک ترک لڑکی کی داستان ہے جو اپنے بھائی سے بے حد محبت کرتی ہے، مگر اس کے دل میں ایک ایسا شک پلتا رہتا ہے جو اسے چین سے جینے نہیں دیتا۔ وہ ہمیشہ یہ سوچتی رہتی ہے کہ
آخر اس کا بھائی حقیقت میں ہے کون؟
وہ جو نظر آتا ہے، کیا وہی اس کی اصل پہچان ہے یا اس کے پیچھے کوئی اور چہرہ، کوئی اور کہانی چھپی ہوئی ہے؟
کہانی میں ایسے ان کہے سچ شامل ہیں جو وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ سامنے آتے ہیں،
ایسے انصاف کے تقاضے جو کبھی پورے نہ ہو سکے، اور ایسی ناانصافیاں جن کا بدلہ صرف ایک شخص سے لیا جانا تھا، مگر قسمت نے اس کا بوجھ پوری فیملی کے کندھوں پر ڈال دیا
WRITER INSTAGRAM ID: @psycho_writer95
