Gift Basket By Amna Saleem Khan
Genre: ( school teacher’s, male lead and female lead both are school teachers..)
Description (in urdu):-
یہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔
Summary/One liner:-
گفٹ باسکٹ ناول “ازقلم آمنہ سلیم خان” یہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔ کیا وہ باسکٹ روحاب کو مل گئی تھی ، اگر ملی بھی تو اس باسکٹ میں کیا تھا یہ جاننے کے لئے ڈانلوڈ کریں….
Instagram I’d: zamurd_06