DIL YE MERA BY RAMSHA HUSSAIN DOWNLOAD

انسان کو چاہیے کہ وہ دونوں کو اپنے ساته رکھے۔دعا نے کندھے اچکا کر کہا
وہ بھی یہی چاہے پر اس کے بس میں نہ ہوتو۔عمیر نے بے چینی سے پوچها
میں کیا کہوں انسان کی زندگی میں یہ دونوں چیزیں ضروری ہے محبت بھی ایک خوبصورت احساس ہے جو انسان کو اپنے پاس چاہیے ہوتا ہے اور دوستی بھی سانس کی طرح ضروری ہے زندگی میں سچا اور مخلص دوست ہر کسی کو چاہیے ہوتا ہے۔پر اگر زندگی میں اگر دونوں میں سے ایک کو چننا ہوتو آپ دوستی کو چنے اگر محبت آپ کی قسمت میں ہوٸی تو ضرور ملے گی پر اگر انسان اچها اور مخلص دوست گنوا دے گا تو وہ اتنی آسانی سے نہیں ملے گا۔دعا نے اس کی بات پہ کہا
شاید تم صحيح ہو۔عمیر اس کی بات پہ کہا
آپ پریشان لگ رہے ہيں۔دعا نے عمیر کے چہرے کو دیکه کر سول کیا
مجھے محبت ہوگٸ ہے کسی اور لڑکی سے اور میں اس مرحلے میں ہوں کہ نہ اس کو چھوڑ سکتا ہوں اور نہ پاسکتا ہوں۔میرے لیے وہ چاند کی طرح ہے جس کی میں بس تمنا کرسکتا ہوں پا نہیں سکتا کیوں کی وہ سورج ہے جس کو میں دور سے بھی نہیں دے سکتا زیادہ اپنے پاس رکھ بھی نہیں سکتا۔عمیر کھوۓ لہجے میں کہا۔محبت کے نام پہ دعا کا دل زور سے دھڑکا
آپ نے اس سے اظہار کیا؟دعا نے عام لہجے میں پوچها
نہیں کیوں کی میں نے دوستی کو چن لیا ہے۔عمیر کہتے ہی وہاں سے اٹه گیا شک تھا کہ کہیں وہ اظہار محبت ہی نہ کردیتا۔جب کی دعا یہ سوچتی رہی کہ کس سے محبت ہے عمیر کو۔

PDF DOWNLOAD LINK:

dil ye mera pdf

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *