Rah E Rast By Aroosa Mehboob Pdf  Download

Complete Novel cousin marriage based funny Romantic

Rah E Rast By Aroosa Mehboob Pdf  Download

Genre: Islamic, Revenge, Curiosity, Friendship,
Cousin marriage, love story۔
Description (Urdu)
راہ راست ایک انتقامی کہانی ہے۔ اس کا مرکزی موضوع ہدایت
ہے۔ زندگی کی تنگی اور پریشانیوں کے زیر اثر اور سمجھ
رکھنے کے ساتھ اس میں کچھ مثبت کردار ہیں جو ہدایت چنتے
ہیں اور کچھ سیاہ کردار گمراہی کے راستے پر چلتے ہیں۔
دوستی اور ہنسی مذاق اس تحریر کا حصہ ہے۔ اختتام پر انتقام
اور گمراہی کی زندگی گزارنے کے بعد پچھتاوا جینے نہیں دیتا
لیکن ایک راستہ اللہ کا راستہ ہمیشہ کھلا ہے اگر انسان صحیح
وقت پر اللہ کی طرف پلٹ جاۓ۔

Scene 1:
آپ کو پتا ہے میں نے آپ کے لیے ہاں کیوں کی؟ بیلا آہستہ سے
بولی۔
کیونکہ زوہان بھائ نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر میرا کوئی میل
ورژن ہوتا تو وہ آپ ہوتے۔

Scene 2:
اچھا بتاؤ تو ہونے والی بھابھی کون ہیں؟ میرا مطلب ہے تم سریل
کو کس نے پسند کر لیا؟
شٹ اپ خضر!" تم بھی تو ابھی تک کواڑے گھوم رہے ہو۔" باسم
نے خضر کی دکھتی رگ کو چھیرا اور ساتھ ہی زوہان کو آنکھ
ماری۔
ہاں ہاں ۔۔!اس کی وجہ بھی تم ہو،ہر وقت آرڈر۔ خضر باسم پر
پوری جان لگا کر دھارا۔

" خضر !یہ اکاؤنٹ دیکھو اس کی کنڈلی نکالو،یہ فوٹیج چیک
کرو کبھی کیا تو کبھی کیا؟ کہاں سے لاؤں لڑکی؟
کیا اس کو بھی ہیک کر کے انسٹال کر لوں؟"
ہاہاہا۔۔!!زوہان کا قہقہہ بلند ہوا۔

Click On this Link Below To Download novel:

Raah e Raast By Uroosa Mehboob Complete-NC

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now Our Android App

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *