DESCRIPTION (IN URDU): کہانی ہے وعدہ نبھانے والوں کی، بھروسے کی، معاشرے کے فرسودہ خیالات سے لڑنے کی۔ کہانی ہے غلط کو غلط اور سہی کو سہی کہنے کی۔ ہمت اور حوصلے سے آزمائش کا سامنا کرنے والوں کی۔ کہانی ہے ٹوٹ کے بکھرنے اور پھر جڑنے کے سفر کی۔ کہانی ہے بھوک کی، بھوکے انسانوں کی۔۔۔ پیٹ کی بھوک، عزت کی بھوک، دولت کی بھوک اور محبت کی بھوک کی
PDF DOWNLOAD LINK: