کسی کے کیے اچھا سوچنا مشکل ہے
کسی کی چاہت کو قبول کرنا مشکل ہے
کسی کو اپنے سے آگے دیکھنا مشکل ہے
کسی کی جیت کو ہضم کرنا مشکل ہے۔۔
تبھی میرے جیسے لوگ گناہ اور جرم کی آڑ لیتے ہیں۔۔۔ آسانی تلاشتے ہین۔۔۔
کیونکہ ہم اعلی نہیں۔۔۔ ہم متقی نہیں
ہم حاسد ہیں۔۔۔
ہم کمزور ہیں
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD BUTTON: