ZARQA BY FARYAL KHAN COMPLETE PDF

یہ تجسس اور خوف کے احساس سے بھرپور ایک مختصر کہانی ہے جس میں حقیقت تلاشنے کی کوشش نہ کیجئے گا۔ کیونکہ اس کہانی میں پیش آنے والے حالات و واقعات سراسر فرضی ہیں۔
شروعات میں یہ کہانی بھی باقی کہانیوں کی طرح عام سی ہی لگے گی جس میں پانچ دوست ایک پکنک ٹرپ پر جاتے ہوئے ملیں گے، مگر اختتام پر ہونے والا انکشاف ضرور آپ کو چونکنے پر مجبور کردے گا۔
بس اپنے تصور کی آنکھ سے کہانی میں شامل ہوکر خاموشی سے اس کے کرداروں کی کیفیت محسوس کیجئے گا۔

ONLINE READ:

[dflip id=”4043″ ][/dflip]

PDF DOWNLOAD LINK:

ZARQA COMPLETE

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL