DYAAR E QAID BY MARYAM RIZWAN PDF DOWNLOAD

دیارِ قید کی یہ کہانی میرے اور آپ کے ضمیر کو بیدار کرنے کے لیے قلم بند کی گئی ہے ۔ یہ کہانی بظاہر تو لمحوں میں لکھی گئی ہے مگر پڑھنے والوں کو صدیوں پیچھے لے جائے گی۔ یہ ہمیں بتائے گی کہ کوئی ہے جو ہمارا منتظر ہے،
جس کا دیار ہم نے اجاڑ دیا،
جس کا چراغ ہم نے بجھا دیا،
جس کی امیدیں ہم نے توڑ دیں،
جس کی سلاخیں ہم نے جوڑ دیں
مگر وہ آج بھی ہماری راہ تکتے ہیں
ایک آس سے کہ ایک دن ہم آئیں گے
اور ان کے دیار کو ظالموں کی قید سے رہا کروائیں گے۔ یہ کہانی ہے ان مظلوموں کی جو ہمیں پکار رہے ہیں۔
ہاں وہ آج بھی ہمیں پکار رہے ہیں ۔۔۔۔

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

DYAAR E QAID BY MARYAM RIZWAN

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *