(کج ادائی کا معنی عام اردو لغت میں بے وفائی کے ہیں۔۔ یہ کہانی زینیا فاطمہ ایک ایسی لڑکی کی ہے جو پاسٹ میں ہوئی اپنی ماں کی غلطیوں کی سزا اپنے بچپن کے منگیتر زوار کے ہاتھوں بھگتی ہے۔۔ زوار اسکے منگیتر ہونے کے ساتھ استاد بھی ہے۔۔ زینیا کی چھوٹی ممانی اور انکی بیٹی زوار کو اپنے قابو میں کر چکی ہیں۔۔ اور وہ انہیں کے اشاروں پر چلتا ہے۔۔ اور غلط فہمیوں کا شکار ہو کر زینیا پر ظلم کرتا ہے۔۔ زینیا اسکے ظلم سے پتھر کی بن چکی ہے۔۔ وہ مہوش فاطمہ کو ہر وقت زوار کے ساتھ دیکھتے یہ جان چکی ہے زوار بے وفائی کر چکا ہے۔۔ مگر زوار کے دل میں کیا ہے کوئی نہیں جانتا۔۔۔ زوار کی ماں سب خاموشی سے دیکھتی ہے کیونکہ وہ کسی کے وعدے سے بندھی ہے۔۔۔
باقی کہانی آپ خود پڑھیں۔۔
#کومل احمد)
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: