Aik Thi Misaal By Rukhsana Nigar Adnan PDF Download
Genre: second marriage based, family based
Status: complete
Sneak Peak:
’’ہمیشہ اپنے فیصلوں کیلئے بہت اہم فیصلوں کیلئے مجھے کسی اور کی طرف دیکھنا پڑا۔ جن بچوں کے ماں باپ تقسیم ہو جاتے ہیں نا واثق! وہ زندگی میں بہت بے اعتبار بے بھروسہ رہتے ہیں ہر معاملے، ہر کام میں ڈانواں ڈول … میں بھی ایسی ہوں … آج میں آپ کو اجازت دے دوں اور کل میرے ساتھ کیا ہو میں کچھ بھی نہیں جانتی۔‘‘ وہ رک رک کر بڑے طریقے سے اقرار اور انکار کے بیچ لٹکی۔ جیسے خود بھی اسے اپنی زندگی سے خارج نہ کرنا چاہتی ہو۔ شاید وہ اسے ہمیشہ اجازت اور انکار کے درمیان رکھنا چاہتی تھی اس نے آہستگی سے واثق کا جواب سنے بغیر فون بند کر دیا۔
٭٭٭
Download Link is given below:
TAP HERE TO DOWNLOAD THIS NOVEL
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!












Leave a Reply