Apne Mann Main Doob Kr Pa Ja Suraghe Zindagi By Javeria Bint E Zubair
Gener, islamic
Status, complete
Instagram id ;ehle_urdu13
پیش لفظ
سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کا شکریہ ادا کروں گی جس نے ہم سب کو قلم سے علم سکھایا۔ میرے قلم کو طاقت دی اور میرے ذہن کو وسعت دی اور مجھے اس قابل بنایا کہ میں اپنے خیال آپ تک پہنچا سکوں۔
میرا یہ سب سے پہلا ناول محسن انسانیت حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے نام جن کے ذریعے اسلام ہم تک پہنچا۔ ان کی تعلیمات کے بدولت ہم اللّٰہ کو پہچان پائے۔
اور ان کے سکھائے گئے علم ہی کی بدولت یہ ناچیز اس قابل بنی کہ اپنے ناقص علم کے مطابق قرآن پاک کی چند باتیں آپکے ساتھ شئیر کر سکوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو دین کو قید سمجھتی تھی جسے لگتا تھا کہ پردہ کرنا اسکے بس کی بات نہیں۔ وہ زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارنا چاہتی تھی مگر اسکے رب کو کچھ اور منظور تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..
Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com
Download Link is given below:
Apne Mann Main Doob kr Pa Ja Suraaghe Zindagi Complete