Qaswah By Dua Fatima PDF Download

Qaswah By Dua Fatima PDF Download

Qaswah By Dua Fatima PDF Download

اس کہانی کو لکھنے کا مقصد صرف ایک ہے۔۔۔اور وہ ہے کشمیر۔۔۔فلسطین۔۔۔شام۔۔۔بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم۔

یہ صرف کشمیر کی کہانی نہیں، بلکہ زمین انبیاء کی بھی کہانی ہے۔۔۔زمین مسلماں کی بھی کہانی ہے۔

Qaswah is a tale of cruelty, just like its name… the story of no human…but only a land…a community…a nation…Muslim nation…no other Muslim nation…but a real Muslim nation…it is a story of Kashmir…but not only Kashmir, but of every place of this world where Muslims are being treated worse than animals…

Promotion scenes:
زمل، میرا ایک حصّہ آئیمان کے ساتھ ہی مر گيا ہے۔”
اور دوسرے حصّے کا کیا؟ کیا وہ حصّہ زمل جہانگير کے ساتھ مرے گا؟”، وہ بہت بے رحمی اور سفاکی سے بولی تھی۔ مصطفی کی بھینچی ہوئی مٹھی بے ساختہ ہی ڈھیلی پڑی تھی۔ اس نے اذیت اور ٹوٹی کرچیاں آنکھوں میں لیے، اسے سر اٹھا کر دیکھا تھا۔ دل میں کچھ چھناک سے ٹوٹا تھا۔آواز کانوں تک آتی محسوس ہوئی تھی۔
Insta ID: novelicious_31

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF DOWNLOAD LINK:

Qaswah By Dua Fatima Complete-NC

ONLINE READ:

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *