AAB E ATISHIN BY MAIRA SAFDAR

Discription:

کہانی ایسی لڑکی کی جس کے پاس دنیا کی ساری آسائشیں ہونے کے باوجود بھی وہ خوش نہیں تھی…

کہانی اس لڑکے کی جو اسے دنیا سے بچانا چاہتا تھا…

زندگی میں بہت سی تلخ باتیں ہم اپنے دل سے لگا کے رکھتے ہیں خاص طور اپنے ماں باپ کی طرف سے کی گئی باتیں…

اور ایسی باتیں ہمیں عمر بھر کیلئے اذیت میں مبتلا کردیتی ہیں…

میری اس تحریر میں شاید ان لوگوں کو اپنا عکس نظر آئے گا جو ایسی ہی کچھ باتیں اپنے اندر جھپائے بیٹھے ہیں…
امید کرتی ہوں آپ کو یہ پسند آئے

ONLINE READ:

[dflip id=”2676″ ][/dflip]

PDF DOWNLOAD LINK:

download here