“ارے یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ مرد کچن کا کام نہیں کر سکتے؟”
“علی راسی____(Ala Rasi)۔”
وہ ہلکا سا سر خم کر گیا اس کے سامنے۔
وہ نا سمجھی سے دیکھنے لگی۔
“یہ ہم عرب امارات میں رہنے والے لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں تمھارے بس کی بات نہیں۔”
وہ مسکراہٹ چھپائے کام میں مگن ہو گیا۔
ہلکی سی سیٹی کی دھن پر وہ یک دم خیالوں کی دنیا سے باہر آئی۔
چائے ابل ابل کر باہر آ رہی تھی اس نے جلدی سے چولہا بند کیا۔
“لگتا ہے کسی بہت اہم شخصیت کے بارے میں سوچا جا رہا تھا جو چائے کا بھی دھیان نہ رہا۔”
طنزیہ لہجے پر وہ مڑی یہ تو وہی لڑکا تھا جو ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھا اسے ہی ٹکٹکی باندھے گھور رہا تھا۔
“آ آ____آپ کو کچھ چاہیے تھا؟”
انوشے گڑبڑا کر پوچھ بیٹھی۔
Download Link is given below:
ONLINE READ:
[dflip id=”2836″ ][/dflip]
PDF DOWNLOAD LINK:
Our Instagram:
Our Whatsapp Channel Link:
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!
Download Now
Post Views: 2,118