Gener:thrill, suspense,marriage, supportive friend
Description :
میں ہندوستان سے ہو اور یہ ناول لکھنے کا میرا کوئی ارادہ نہی تھا مجھے اردو اتنی نہی آتی مگر مینے پوری کوشش کی ہے اپنی یہ چھوٹی سی کہانی کو اچھے سے پیش کرنے کی. یہ کہانی ہے مریم نامی ایک لڑکی کی جس کے ساتھ ایسا کچھ ہوا ہے جس سے وہ کبھی نہی بچ سکتی.اور وہ کوئی اور نہی.اس کا اپنا کزن ہوتا ہے. زین قریشی جو مریم کی مدت کرتا ہے اسکی لڑائی لڑنے میں. فزیکل ہارریسمنٹ جس کے بارے میں ہم بات کرنے سے کتراتے ہے مگر پھر یہی بات آگے چل کر بڑی بن جاتی ہے
IT IS AN ONGOIN NOVEL, ITS ALL EPISODES ARE AVIALBALE AT NOVELSCLUBB.
TAP ON LINKS BELOW TO DOWNLAOD THEM.
LINK TO ALL EPISODES: