دسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی سرد ترین رات، سرد ہواؤں کا بے آواز شور، زرّہ زرّہ پر اُداسی چھائی ہوئی، ہر طرف ہوُ کا عالم، سارا شہر بے خبری کی نیند میں ڈوبا ہوا اور “شاہ حویلی” کے مکینوں کے دلوں کی دھڑکن، وہ موم کی گڑیا رتجگوں کی قید میں انتظار کے کانٹوں سے ہم آغوش،
ہونٹوں پہ زنگ آلود قفل لگائے،
ماضی کی طواف میں مگن اپنے ہی آنسوؤں میں بھیگ رہی تھی کہ اچانک زلزلے کا ایک زور دار جھٹکا آیا اور اسے حال میں لاکر بے حال کر دیا تھا۔
BHOOL NA JANA IS A SOCIO ROMANTIC NOVEL, WHICH IS WRITTEN BY HIRA TAHIR. SHE IS A VERY FAMOUS SOCIAL MEDIA WRITER.
ITS COMPLETE PDF IS AVAILABLE AT NOVELSCLUBB.TAP ON LINKS BELOW TO DOWNLOAD ITS PDF, OR READ ONLINE.
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: