MUHABBAT KI NAHI JATI BY RAMSHA HUSSAIN
وہ ہاتھ میں ٹیشو بوکس پکڑے یونی کی بیک سائیڈ آیا تو اُس کو اکیلے روتا پایا اور ایسا اُس نے پہلی بار دیکھا تھا۔۔۔۔۔کجھ سوچ کر وہ اُس کے کجھ فاصلے پہ بیٹھ گیا۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کیوں بیٹھی ہیں؟بجائے رونے کی وجہ پوچھنے کے وہ اُس کے یہاں بیٹھنے کی وجہ جاننے لگا۔۔۔۔۔ میری مرضی۔۔۔۔وہ…