ZARAD MAUSAM K DUKH BY SUMERA SHAREEF TOOR

’’السّلام علیکم!‘‘ فوزان صدیقی اسے دیکھتے ہی اٹھ کھڑا ہوا۔ اس نے سر کے اشارے سے سلام کا جواب دیتے ہوئے بیٹھنے کو کہاتھا۔ ’’بے وقت آکر کہیں میں نے آپ کو پریشان تو نہیں کردیا؟‘‘ دونوں کودیکھتے ہوئے اس نے پوچھا۔ ضوفی ایک دم مسکرادی۔ ’’نہیں … آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‘ […]

Continue Reading

TUM SE LAGAN LAGI BY SHAGUFTA KANWAL

“ہنی مون پر کہاں چلو گی؟” اس نے گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے پوچھا۔ “مجھے نہیں جانا۔ تم نے وہاں بھی یہی کچھ کرنا ہے۔” اس نے خفگی بھرے لہجے میں کہا۔ “یار میں بھی کیا کروں۔ جان بوجھ کر کچھ نہیں کرتا بس خود سے ہی ہوجاتا ہے۔ اوکے! آئی پرومس میں دوبارہ ایسی کوئی […]

Continue Reading

MUHABBAT JO ROOTH SI GAI BY SANA

تھینک گارڈ آپ کو ہوش آ گیا ،کیسی طبیعت ہے اب آپکی اور کیسا فیل کر رہی ہیں؟”۔۔۔۔وہ اسکے قریب جا کر بولا تھا۔۔۔اور وہ ایک اجنبی کو اپنے اتنے قریب دیکھ کر سمٹ سی گئی ۔۔۔جبھی وہ دوبارہ بولا “دیکھیں پریشان مت ہوں ،میں دُشمن نہیں دوست ہوں”۔۔۔ “دیکھو میرے قریب مت آنا،دور رہو […]

Continue Reading