Chlo Aao Qasam Toren Iqrar Kren PDF Download
Chlo Aao Qasam Toren Iqrar Kren PDF Download
“آپ یہاں؟؟” وہ حیران تو کوئی سو ہوئی مگر لہجہ ہک دم ناگوار ہو گیا
“کیوں میرے یہاں آنے پر پابندی ہے کیا؟؟” وہ دلکشی سے مسکرایا تھا
“کوئی کام تھا کیا؟؟” وہ بڑی مشکل سے اپنے لہجے کی کڑواہٹ چھپا پائی تھی
“کام؟؟” وہ مسکرایا پھر اس کے مقابل آن کھڑا ہوا
“کبھی فرصت سے مل بیٹھیں گے تو کام بھی بتا دوں گا۔۔” اس سمے اس کی آنکھوں میں جھانکتا حوریہ کو زہر لگ رہا تھا
“شہر آیا تو سوچا تم سے ملتا جاؤں ، بہت دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔۔”
Download Link is given below: