Introduction:
I’m Salwa Jabbar Rajpoot and I’m 17 years old… I’m from Lahore… I’m a student of Pre medical and part time painter… I am writer of 2 complete novels and right now working on my third novel and I love to pen down the social issues… People usually call me an old soul because of my love for 80’s and 90’s era… I’m a great admirer of Urdu literature and biggest fan of Fiction…
DESCRIPTION:
دِل بُرد و نہان شُد
(وہ میرا دل لے کر کھو گیا)
یہ وہ ناول ہے جس کو لکھنے کا میں نے کبھی نہیں سوچا تھا۔۔
ہاں لیکن کچھ ایسا لکھنے کا خیال کبھی کبھار آتا تھا۔۔۔
ایک بار تب آیا تھا جب دسمبر میں، رات کے ڈھائی بجے، شدید بارش میں مجھے آئس کریم کھانے کا شوق چڑھا تھا اور آئس لینڈ کے باہر میں نے ایک ویٹر کو بارش میں بھیگتے ٹھٹھرتے ہوئے آرڈر لیتے دیکھا تھا۔۔
ایک بار تب بھی خیال آیا تھا جب سڑک پہ ایک ٹریفک وارڈن کو ایک رکشے والے کا رکشہ توڑتے دیکھا تھا۔۔
پھر خیال آیا تب جب ہمارے ہمسایوں میں ایک لڑکی کا رشتہ ٹوٹ گیا تھا کیونکہ اس کا بھائی جہیز نہیں بنا سکتا تھا۔۔
“یہ ناول ہے ہر اس شخص کے نام جس سے ہر کوئی اپنے حصّے کی زیادتی کر جاتا ہے۔۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF DOWNLOAD LINK:
CLICK HERE TO DOWNLOAD EPISODE 03
CLICK HERE TO DOWNLOAD EPISODE 4
CLICK HERE T DOWNLOAD EPISODE 05