Fakhar Faroshi By Rasm E Ulfat PDF Download

Fakhar Faroshi By Rasm E Ulfat PDF Download

Genre: social issue based
Status: complete
Description ( in Urdu):

اس کہانی میں بہت سے کردار ہیں ۔۔

وائٹ پیلس میں رہنے والی ایک فیملی جس میں ماں باپ اور شرارتی مگر ایک دوسرے کا ساتھ دینے والے بھائیوں کی کہانی ہے جو کہ ترقی میں مقیم ہیں ۔۔۔۔
یہ بتاتے ہیں کہ بھائی ایک دوسرے کے لئے چٹان ثابت ہوتے ہیں ، ایک دوسرے کا سہارا ہوتے ہیں ۔۔۔ اور بہترین دوست ہوتے ہیں ۔۔

اور کچھ بیلاروس میں مقیم لوگوں کی سنگ دلی اور کچھ نرم دل لوگوں کی کہانی ہے ۔

جو یہ بتاتے ہیں کہ دنیا اگر برے لوگوں سے بھری پڑی ہے تو ، اچھے لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے ۔۔۔ یہاں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔

اس لئے اپنی حدود اور اپنی ذاتی جگہ کا احترام کریں ۔۔۔۔

کچھ بھائیوں کی سنگ دلی کی کہانی ہے ۔۔۔
اور کچھ دوستی کے پر جوش لمحوں کی کہانی ہے

جو یہ بتاتے ہیں کہ اگر بہترین دوست مل جائیں تو چیزیں اتنی خوفناک نہیں ہوتی

یہ رشتے اور موسم ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں ، کبھی حد سے زیادہ اچھے ۔۔۔ اور کبھی برداشت سے باہر ۔۔ بس فرق صرف اتنا سا ہے کہ موسم جسم کو تکلیف دیتے ہیں اور رشتے روح کو ۔

(آ پ کوشش کریں کہ کسی کی زندگی میں تکلیف کا باعث نہ بن جائیں ، کوئی آ پ کو بری بات پہ یاد نہ کرے )

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Download Link is given below:

Fakhar Faroshi By Rasm E Ulfat Epi 1

Fakhar Faroshi Epi 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *