غازان چھٹیاں گزارنے پہاڑوں پہ گیا ہوا ہوتا ہے وہاں اس کی ملاقات اشنہ نامی لڑکی سے ہو جاتی ہے غازان پہلی نظر میں ہی اشنہ کو پسند کر لیتا ہے چھٹیوں کے بعد یونیورسٹی میں غازان کی ملاقات اشنہ جو کہ غازان کی جونیئر ہوتی ہے سے دوبارہ ہو جاتی ہے ان کے درمیان کافی انڈرسٹینگ ہوتی ہے اشنہ بھی غازان سے محبت کرنے لگتی ہے لیکن کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے ان کے درمیان فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔بعد میں اشنہ کو اپنی ماں کی زبانی پتہ چلتا ہے کہ غازان اس کا کزن ہے تب اشنہ کے دوست اشنہ اور غازان کو ملانے کے لئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
ONLINE READ:
[dflip id=”3178″ ][/dflip]
PDF DOWNLOAD LINK:
Leave a Reply