کون کہتا ہے زندگی سمجھی اور سمجھائی نہیں جا سکتی.جبكے مردہ جسموں سے بھرے قبرستان قدرت کی یونیورسٹیز ہیں اور دو گز زمین تلے دبا ہر شخص زندگی کا پروفیسر
تو پھر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم پیدا ہوتے ہیں،مر جاتے ہیں پر جی نہیں پاتے کہ ہم نے تو بس وقت کو جینا سیکھا ہے.زندگی کو تو ہم نے کبھی جیا ہی نہیں اور جب یہی وقت ہمارے پاس ختم ہوجاتا ہے تو سوچتے ہیں كہ ہم جو عمر بھر وقت كے کتابچے میں نفع و نقصان درج کرتے رہے تو وہ کونسا پیمانہ تھا جو اِس ناپ تول كے کام آیا؟اور کیا کوئی ایسا فارمولا بھی ہے جو بتا سکے كہ نفع فائدے كے سوا کچھ بھی نہیں اور نقصان تو بس نقصان ہی دے سکتا ہے.جبكے سچ تو یہ ہے كہ زندگی نفع دیتی ہی کب ہے؟یہ تو سودا ہی گھاٹے کا ہے،ہم تو عدم میں بہت آرام سے تھے پھر اِس زندگی كے ہاتھوں وجود میں بَدَل کر اِس متضاد دُنیا میں آئے یعنی آزمائش میں ڈالے گئے اور آزمائش میں نا تو منافع کی امید ہوتی ہے اور نا نقصان کی.مگر حیرت ہے پھر بھی ہم خسارے کی فہرست مرتب کرتے رہے.
زندگی کو تو جیسا گزارنا تھا،ویسے ہی گزر جاتی…کم اَز کم وقت رخصت یہ خلش تو نا ہوتی كہ ہم نے جو نقصان کا کھاتہ بند کردیا ہوتا تو شاید زندگی کچھ سہل ہوجاتی.مگر ہم سمجھتے ہی نہیں اور وقت ہے كہ ختم ہوتا جاتا ہے.کبھی دوسرے کا تو کبھی ہمارا…صدیوں سے یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے.ہم آتے ہیں..سیدھے راستوں کو خود اپنے لیے پیچیدہ بناتے ہیں اور یہ کہتے گزر جاتے ہیں.
اب جو دیکھیں تو کوئی ایسی بڑی بات نا تھی
ISHQ E ATISH IS WRITTEN BY SADIA RAJPOOT. IT IS A SAD NOVEL WHICH TELLS ABOUT THE STORY OF 3 INDIVIDUALS, MALEEHA, WAJDAAN AND NOOR UL HUDA. THESE THREE PEOPLE ARE IN A LOVE TRIANGLE. TAP BELOW TO READ THIS AMAZING MASTER PIECE BY SADIA RAJPOOT.
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..
Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com
Download Link is given below:
PDF DOWNLOAD BUTTON:
ISHAQ E AATISH BY SAADIA RAJPOOT
ONLINE READ: