Ishq Ki Inteha By Ayesha Shabbir Complete
Ishq Ki Inteha By Ayesha Shabbir Complete Afsana
- Status: complete/مکمل
- Genre: love triangle, cousins based ,love marriage, childhood, marriage, family differences
- Description:
“یہ کہانی ہے ایک طرفہ عشق کی ،ایک طرفہ محبت کی دیوانگی کی،وہ جو اس کے عشق میں گوڈے گوڈے ڈوبی ہوئی تھی اس کی ایک نگاہ کی بھوکی ایمن رحمان اپنے حارث سائیں سے عشق کی انتہا کرنے والی اس کے ہجر میں خود کو موت کے ہجر تک لے جانے والی
یہ کہانی ہے حارث جمال کی جس نے ایمن رحمان سے عشق کیا ایسا عشق جس کی کوئی انتہا نا تھی
یہ کہانی ہے جہاں دو دل ملتے ہیں مشکلات کا سامنہ کرتے ہیں ان کے عشق میں مشکلات بہت آئی مگر عشق اپنی انتہا کو پہنچ گیا” - Instagram I’d: novels_by_ayesha