KAAR E KIBR BY IQRA NASIR

کار کبر کہانی ہے کچھ ایسے کرداروں کی جنہوں نے اس عید قرباں پہ اپنی محبوب ترین چیز “انا” قربان کی. دل پاکیزہ ہوئے اور رشتے مضبوط۔
نفرتوں کا خاتمہ ہوا اور منظر شفاف ہوئے۔ حسد ختم ہوا اور دل پر سکوں۔ زندگیاں حسین ہوئیں۔ انائیں اور ضدیں قربان کی گئیں اور یہی تو اصل قربانی ہے۔ یہی کار کبر ہے۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

download here

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *