khatoon e jannat by Syed Zeeshan Gillani

 Sirat e Fatima Tu Zahra by Syed Zeeshan Gillani PDF Download

Genre: islamic
Status:complete
Description ( in Urdu):
👈یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی شخصیت سے اس وقت تک پیار و محبت کا رشتہ و تعلق قائم نہیں ہوسکتا جب تک اس شخصیت کی حالات زندگی سے اور اس کی تعلیمات سے آگاہی حاصل نہ ہو۔ آج اگر ہم اپنی عزت مآب بہنوں اور عفت مآب بیٹیوں کی سیرت اور کردار کو سیدہ فاطمتہ الزہرا کی سیرت و کردار کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں اور چادر تطہیر کے نیچے سایہ دلوانا چاہتے ہیں اور ان کو کنیز فاطمہ بنانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں اپنی بچیوں کو سیدہ زاہدہ طیبہ طاہرہ جگر گوشہ مصطفیٰ حضرت فاطمتہ الزہرا رضی عنھا کی سیرت سے آشنا اور ان کے پاکیزہ کردار سے آگاہ و روشناس کرانا پڑے گا ! ان کی سیرت طیبہ و حالات زندگی سے واقفیت کی صورت میں ہی اپنی بچیوں کے دلوں میں محبت سیدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنھما ہی اجاگر کی جا سکتی ہے ۔۔ورنہ ناممکن ہے ۔۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Download Link is given below:

Seerat Khatoon Jannat by Syed Zeeshan Gilani

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *