ABOUT WRITER:
السلام علیکم!میرا نام اقراء ناصر ہے۔ مجھے ناول لکھنے کی فیلڈ میں آئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے۔ میں نے تین مہینے پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ ناول لکھنا میری زندگی کا ایک
unexpected) موڑ تھا کیونکہ اس سے پہلے میں نے ایک مضمون بھی خود سے نہیں لکھا تھا۔ اگر کوئی تین مہینے پہلے مجھ سے پوچھتا کہ آپ لکھاری بنیں گی تو میں شاید اس کا جواب نہ دے پاتی۔ میرے پاس کوئی کہانی کوئی نام نہیں تھا۔ لکھنا میرے لیے معجزہ ہے۔ میرا پہلا قسط وار ناول خواھر و برادر جو کہ ابھی جاری ہے وہ آپ novelsclubb کی ویب سائٹ سے بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔
Genre : This Novel based on relationship between siblings, family novel, social romance, past and present based, family drama and lots more.
Description: یہ کہانی بہن بھائی کے رشتے پر مبنی ہے جو ہماری پیدائش پر بندھ جاتا ہے اور زندگی کی آخری سانس تک قائم رہتا ہے۔ اس کہانی میں آپ ہر کردار کی کوتاہیاں پڑھے گے جو اس سے اپنے رشتے نبھاتے ہوئے سر زد ہوئی۔
Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF DOWNLOAD LINK OF ALL EPISODES IS GIVEN BELOW: