KOY E TALAB BY DURR E HALA COMPLETE STORY
Description:
یہ رائیٹر دُرِّہالہ کی کہانی سیریز کی تیسری کہانی ہے۔ اس سے پہلے کہانی “مرد کو درد نہیں ہوتا” ، “ڈبویا ہے مجھے سہاروں نے” لکھ چکی ہیں۔ یہ کہانی “کُوئے طلب” دو لڑکیوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے سے بالکل مختلف ماحول میں پلی بڑھی ہیں۔ آپس میں کزنز ہیں۔ ایک مذہبی لڑکی اپنی امریکہ سے آئی کزن کو حق کے راستے پر چلنے میں مدد کرتی ہے اور اسے میدانِ عمل تک لے جا کر ایسی کامیابی حاصل کرتی ہے جو حقیقت میں دونوں کی ہے۔
Genre: Islamic, cousins based, hijabi transformation based.
COMPLETE SHORT STORY IS AVAILABLE ON OUR WEBSITE FOR ONLINE READ AND DOWNLOAD. TAP ON LINK BELOW AND ENJOY
ONLINE READ HERE:
[dflip id=”5886″ ][/dflip]
DOWNLOAD LINK: