Lucifer By Abiha Nasar Complete Pdf
Lucifer By Abiha Nasar PDF Download
Gener… Army base, social issue, mystery, friendship base
Status…. Complete
Happy ending
Writer id @aabi_thoughts1
Description
لوسیفر، ایک گرا ہوا فرشتہ۔.
یہ قصہ ہے ایک فوجی اور ایک عام سی لڑکی کی محبت کا۔
یہ قصہ ہے حلال اور حرام کے فرق کا۔
یہ قصہ ہے محرم اور نامحرم کی محبت کا۔
یہ قصہ ہے صحیح اور غلط میں پہچان کرنے والوں کا۔
یہ قصہ ہے مختلف نظریات کے اختلاف کا۔
یہ قصہ ہے امائزہ ذوالفقار اور شہریار خیام کا۔
یہ قصہ ہے شہریار خیام اور شایان ذوالفقار کی دوستی کا ۔
یہ قصہ ہے راہ سے بھٹک کر توبہ کرنے والوں کا۔
کہانی ہے امائزہ ذوالفقار کے راہ سے بھٹکنے کی اور ہمایوں خلیل کی چال بازیوں کی۔
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link is given below: