Maahiyat Novel By Sania Hussain Pdf Download
Insta I’d: sania_hussain_writes
Genre : suspense, thriller, romantic, enemies to lovers troupe, army ( mission ) based
Description:
کبھی کبھی انسان خود کو ہی کھو دیتا ہے۔ نہ چہرہ باقی رہتا ہے نہ پہچان۔ صرف ایک سوال رہ جاتا ہے۔ میں کون ہوں؟
ماہیت ایک ایسی داستان ہے جو بظاہر کامیاب ، مضبوط اور مکمل دکھنے والے کرداروں کے اندر چھپی اس سچائی کی پرتیں کھولتی ہے جو دنیا کی نظر سے اوجھل ہے۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو زندگی کی دوڑ میں اپنے اصل وجود کو کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ جو دکھتے کچھ اور ہیں مگر اندر سے ٹوٹے اور بکھرے ہوئے ہیں۔
یہ ناول سچ اور جھوٹ کے درمیان جھولتے ضمیر ، ذات کی تلاش اور روح کہ پکار پر مبنی ایک ایسا سفر ہے جو ہر انسان کو اپنی ہی ماہیت پر سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
کیا ہم واقعی وہ ہیں جو دنیا ہمیں سمجھتی ہے ؟ یا وہ جو ہم خود سے بھی چھپاتے ہیں؟
