MALKA E BISAAT BY LAIBA SYED E-BOOK

MALKA E BISAAT BY LAIBA SYED E-BOOK

Genre: after marriage based, social issues, domestic violence , second marriage based
Status: complete E-book
Description ( in Urdu):اپنی جنگ آپ لڑنے والی ملکہ کے نام۔
تم ملکہ ہو۔۔
اس بساط کی۔۔
تم ہار نہیں سکتی۔۔
کوئی تمہیں ہرا نہیں سکتا۔۔
جو تمہارے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں۔۔
اس کا استعمال کرو۔۔
اور اس بساط پر حکومت کرو۔۔
تم ملکہ بساط ہو۔۔

Synopsis:
کیا آپ محسوس کر سکتے ہیں۔۔ اپنے عزت کے رکھوالے سے عزت بچانا کیسا لگتا ہے؟؟
کیا آپ محسوس کر سکتے ہیں اس درد کو جب شوہر سے پہلا تھپڑ پڑتا ہے؟؟
کیا آپ محسوس کر سکتے ہیں جس شخص کے ساتھ زندگی کا ایک عرصہ گزارا ہو وہ ایک دن اچانک آپ کا حق کسی اور کو دے دے تو کیسا لگتا ہے؟؟
کیا آپ محسوس کر سکتے ہیں اس تکلیف کو جب شریکِ حیات کے اچانک
شراکت دار لانے پر محسوس ہوتی ہے۔۔؟کیا آپ محسوس کر سکتے ہیں اس درد کو جو شوہر سے پہلا تھپڑ پڑنے پر محسوس ہوتا ہے؟؟
Writer Insta ID: @writer_laiba_syedd

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Malka e bisaat by Laiba Syed is an ebook project, it mean you’ve to pay for it.. it’s price is just 300. But if you buy both ebooks launched by NovelsClubb then you’ve to pay 500 instead of 600..

ملکہ بساط از لائبہ سیّد ایک ای بک پراجیکٹ ہے یعنی کہ آپ کو اس کے پی ڈی ایف کے لئے رقم ادا کرنا ہوگی۔۔
قیمت صرف 300 روپے ہے لیکن اگر آپ ناولز کلب کی لانچ کی گئی دونوں ای بکس خریدتے ہیں تو دونوں کی مشترکہ قیمت 500 روپے ہو گی۔۔
رقم بھیجنے کی تفصیلات آپ کو نیچے دی گئی ہیں شکریہ۔
انٹرنیشنل اور انڈیا میں رہنے والے قارئین بھی اس ای بک کو خرید سکتے ہیں، انڈین قارئیین کے لئے اس کی قیمت صرف اور صرف 100 روپے ہے، تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔ 03257121842
شکریہ

our second e-book

Send Your Payment on this account and after that send us screen shot of instgram or whatsapp.

03257121842
Shehnaz kousar
Easypaisa
Jazz cash

One thought on “MALKA E BISAAT BY LAIBA SYED E-BOOK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *