Milan By Wareesha Afridi Complete
- status : complete
- genre : Arrange marriage, Romcom, enemies to lovers.
- description : لیکن جنکا ملن اوپر والے نے لکھا ہوتا ہے وہ مل کر ہی رہتے ہیں ۔
- Sneak Peak : ” آئیں مصطفیٰ کمال صاحب بہت سے حساب نکلتے ہے میرے آپ کی طرف ”
اس نے مصطفیٰ کو راستہ دیتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا جیسے ہی مصطفیٰ اندر آیا وہ اسکے سامنے کھڑی ہوگئی ۔۔
” جی بتائیں نورالعین زمان صاحبہ تاکہ میں آپ کے
سارے حساب سود سمیت چکتا کردوں ۔۔ ”
“تو تمہیں پتہ تھا اس سارے میس کہ بارے میں ؟؟ ”
نور نے اسے گھورتے ہوئے پوچھا تھا ۔
“ہاں میں جانتا تھا ۔”
مصطفیٰ نے آرام سے کہا تھا ۔۔
” تم نے منع کیوں نہیں کیا ؟؟ ”
” کیوں منع کرتا میں ؟؟ ”
” کیونکہ میں تمہیں پسند نہیں کرتی اور نہ تم مجھے پسند کرتے ہو۔۔۔ ”
نور نے اسے غصے سے کہا تھا ۔۔
“مجھے پتہ ہے تم مجھے پسند نہیں کرتی ۔۔ لیکن تم سے کس نے کہا کہ میں تمہیں پسند نہیں کرتا ؟؟ ”
مصطفیٰ نے مسکراتے ہوئے اس سے کہا تھا یقیناً اسے چھیڑ رہا تھا ۔۔ - Instagram id : @bookishtreasure._ / @warishaafridi._
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF Download Link:
Milan By Wareesha Afridi Complete-NC
Online Read:
[pdfjs-viewer url=”https://novelsclubb.com/wp-content/uploads/2024/08/Milan-By-Wareesha-Afridi-Complete-NC.pdf” attachment_id=”10564″ viewer_width=100% viewer_height=800px fullscreen=true download=false print=false]
Leave a Reply