Muhabbat Fateh Thehri By Ayesha Asghar
Genre
Family Drama,Crime Mystery,Love story
Description ( in Urdu):
یہ کہانی فاطمہ کمال اور فاز عالم کی ہے، جن کی زندگیاں خاندان کی پیچیدہ نفرتوں، قربانیوں اور بے شمار رازوں کے درمیان گزرتی ہیں۔ فاطمہ کمال ایک ایسی لڑکی ہے جس نے اپنی زندگی میں ہمیشہ نفرت اور تلخی کا سامنا کیا ہے۔لیکن وہ مضبوط رہی۔اس ناول میں حسد کو ڈسکس کیا گیا ہے۔فاز عالم ایسا کردار جو تحمل مزاجی سے کام کرنا جانتا ہے۔عزت اور محبت دینا جانتا ہے۔
یہ کہانی ایک ایسے رشتہ کی سچی تصویر پیش کرتی ہے، جہاں قربانی، محبت اور نفرت کی لکیریں ایک دوسرے سے جڑ کر ایک نیا سفر شروع کرتی ہیں۔
محبت جیت گئی تھی،نفرت ہار گئی تھی۔فاطمہ کمال کو محبت ہوگئی تھی۔
وطن کی محبت میں لڑی جانے والی جنگ جیتی گئی تھی۔وطن کے جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے جنگ ہار چکے تھے۔محبت ایک بار پھر فاتح ٹھری تھی۔کیونکہ محبت کو ہر میدان میں فاتح ٹھرنا تھا۔
سیاہ دل سیاہ کرتوت خاک ہوئے تھے۔
محبت فتح کا تاج سجائے شان سے کھڑی تھی۔
جنگ تھی محبت اور نفرت کے درمیان۔
محبت تخت و تاج سنبھال چکی تھی۔
نفرت ریت کا ڈھیر ہوگئی تھی۔
Instagram handle:@ayesha_asghar_writes
Leave a Reply