جب دور ہی جانا ہوتا ہے تو پاس کیوں آتی ہو..؟” بے خودی ہی بےخودی تھی.. دل آئنور شاہ موم کیطرح پگھلنے لگی..
“سکندر چھوڑ دیں پلیز۔۔۔!” وہ منمنائی۔
“تمہیں چھوڑ دوں تو خود کہاں جاؤں۔۔؟؟” سکندر کا سوال دل آئنور شاہ کے دل کی دھڑکن تیز کر گیا تھا۔ کچھ پل یونہی خاموشی کی نظر ہوگئے تو گہرا سانس لیتے ہوئے
سکندر شاہ نے اسے خود سے الگ کیا۔۔.
“بار بار یوں میرے قریب آکر کیوں میرے لیے امتحان کھڑا کرنا چاہتی ہو دل۔۔؟؟ چلی جاؤ یہاں سے.. ورنہ اگر میں کوئی گستاخی کر بیٹھا تو تمہیں اعتراض ہوگا کہ میں.. نفس کا غلام ہوں..” لہجے میں ٹوٹے کانچ کی سی چبھن تھی.. کیسا وار کیا تھا اس نے؟؟ اس کے الفاظ کی اذیت اپنے دل پر محسوس کرتی دل آئنور روتے ہوۓ اس کی جانب دیکھا۔۔ پھر لب بھینچتی وہاں سے نکلتی چلی گئی
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD BUTTON:
MUHABBAT HAYAT HOTI HAI BY MEERAB HAYAT
Mujhay aik novel ka naam janena hay jis main larki k pehlay husband ki shadi k din death ho jati hay 2nd husband bhi nikkah k baad Mar jata hay 3rd marriage forced hoti hay wo rukhsati nahi kerwati baad main us ka boss us ka husband nikalta hay wo aik hi apartment share kertay hain