Muhabbat Ho Gai Akhir By Yumna Talha PDF Download
Genre:Genre:
Romance, friendship ،family based
Status: Complete
Description ( in Urdu):
پکی دوستی کی گہرائی تب پتہ چلتی ہے جب وہ آزمائش پر پورا اترے۔ یہ کہانی بھی اسی کی عکاسی ہے۔ ایک چھوٹی سی داستان لائبہ اور سمیہ کی دوستی پر اور دل کے ہاتھوں مجبور ہوئے تو کیسے کیسے آزمائے گئے؟ جاننے کے لیے میری اس کاوش کو پڑھیں، غلطیوں کے لیے ابھی سے معافی چاہتی ہوں۔ آپ کی positive criticism دل سے قبول کروں گی۔ جزاک اللّٰلہ
Download Link is given below: