تھینک گارڈ آپ کو ہوش آ گیا ،کیسی طبیعت ہے اب آپکی اور کیسا فیل کر رہی ہیں؟”۔۔۔۔وہ اسکے قریب جا کر بولا تھا۔۔۔اور وہ ایک اجنبی کو اپنے اتنے قریب دیکھ کر سمٹ سی گئی ۔۔۔جبھی وہ دوبارہ بولا
“دیکھیں پریشان مت ہوں ،میں دُشمن نہیں دوست ہوں”۔۔۔
“دیکھو میرے قریب مت آنا،دور رہو مجھ سے میں مار دونگی تمیں بھی اور اُن سب کو بھی ،ت۔۔ت۔۔تم بھی اُن کے ساتھ ملے ہوۓ ہو۔۔تم سب انسانی روپ میں جنگلی بھیڑیے ہو جو صرف اور صرف عورت کی عزتِ ناموس کو مٹی میں ملانے کیلیے پیدا ہوۓ ہو ۔۔چلے جاؤ یہاں سے”۔۔۔۔اس سے پہلے کے وہ مزید اسے کچھ کہتا کچھ پوچھتا وہ لڑکی آپے سے باہر ہو گئی اور بیڈ سے کشن اُٹھا اُٹھا کر ہوا میں اچھالنے لگی۔
لڑکی کا پاگل پن دیکھتے ہوۓ وہ پریشان سا ہو گیا اور دوبارہ بولا
ONLINE READ:
[dflip id=”3392″ ][/dflip]
PDF DOWNLOAD LINK:
MUHABBAT JO ROOTH SI GAI BY SANA
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!
Download Now Our Android App
