فقط تم کو بتانا چاہتی ہوں کہ جب احساس مرتا ہے تو انسان وحشی نہیں ہو جاتا بلکہ اس کی تمام حسیات مردار ہو جاتی ہیں ، بے حس ہو جاتا ہے وہ ،پھر وہ کچھ بھی محسوس نہیں کر سکتا سوائے خالی پن کے ، وہ سدھ بدھ کھو دیتا ہے، وہ ہنسنا بھول جاتا ہے ، اسے تکلیف بھی محسوس نہیں ہوتی ، یہ ناولٹ بھی تم کو چند
ایسے ہی کر داروں سے ملوائے گا ۔۔۔۔میری خواہش ہے کہ تمھاری عید اچھی گزرے۔۔۔
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK:
مردار حسیات