اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے اور آپ اپنا لکھا ہوا دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں، مگر آپ کے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے۔۔تو ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری ٹیم آپ کو قدم قدم پر رہنمائی فراہم کرے گی اور آپ کی لکھی ہوئی تحریر دنیا تک لائے گی۔
آپ اپنا لکھا ہوا ناول، افسانہ، شاعری، ناولٹ، کالم یا آرٹیکل پوسٹ کروانا چاہتے ہیں تو اپنا مسودہ ہمیں ورڈ فائل یا ٹیکسٹ فارم میں میل کریں: novelsclubb@gmail.com
آپ ہمارے فیس بک، انسٹا پیج اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Our Mission
At NovelsClubb, our mission is to provide book enthusiasts with a diverse range of novels in PDF format, catering to different genres and tastes. We aim to create a platform that fosters a love for reading and exploration of literary works across various categories.
What We Offer
Our website hosts an extensive library of PDF novels, offering readers a convenient way to access their favorite stories. From classic literature to contemporary bestsellers, we curate and present a wide selection to suit every reader's preference.
Our Commitment to Quality
We take pride in delivering a seamless and user-friendly experience. Each novel is carefully selected and uploaded to ensure high-quality content for our visitors.
Connect With Us
Have questions, suggestions, or want to reach out? Feel free to contact us at novelsclubb@gmail.com . We value your feedback and aim to continuously improve our platform based on your input.
- Instagram: @novelsclubb
- Facebook: Novelsclubb
- WhatsApp: JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
- Website: Novelsclubb
- YouTube: Read With Laiba
Thank you for choosing NovelsClubb as your literary haven. Happy reading!
Mutbadil By Riaz Aqib Kohler PDF Download
Genre: horror, suspense
Status: complete
Sneak Peak:کیوں کہ میں جانتی ہوں کہ اداکاری تمھارے بس کا روگ نہیں ہے۔دوسرا میری موت کے بعد تمام کی نظروں نے تمھیں گھیرے میں لے لینا تھا۔اگر پولیس شبے کی بنیاد پر تمھیں تشدد کا نشانہ بناتی یا موہن داس وغیرہ کو ئی ایسی کارروائی کرتے تو شاید تمھارے منہ سے کوئی الٹی سیدھی بات نکل جاتی۔اسی وجہ سے تمھیں اس منصوبے کی ہوا بھی نہ لگنے دی۔“
”اب کیا ارادہ ہے۔“سعد جیسے ہواﺅں میں اڑ رہا تھا۔
”اب جو میرا سعدی چاہے۔چند ،ماہ کے اندر بچ جانے والی ادھوری فلموں کی تکمیل کے بعد فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دوں گی کیوں کہ اردو تو صحیح طرح بول نہیں سکتی۔ایک ان پڑھ لڑکی کا فلموں سے کیا واسطہ۔بس میں اور میرا سعدی دنیا کی سیر کو نکلیں گے۔“
اور سعد نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے اسے آغوش میں سمیٹ لیا۔
Download Link is given below: