My Dear Shetan By Huda Complete Urdu Novel
Novel name : my dear shaitan, مائی ڈئیر شیطان
Genere: fictional Islamic based
Status: complete
Description: مائی ڈئیر شیطان ایک لڑکی اور شیطان کے درمیان نہایت دلچسپ اور منفرد مکالمات سے بھرپور کہانی ہے جس سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔یہ کہانی کچھ طنزو مزاح کا رنگ بھی لیے ہوئے ہے جو آپ کو بور نہیں ہونے دے گی
